Mon, 02/12/2018 - 12:14
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا:
مَثَلُ الإِمامِ مَثَلُ الكَعبَةِ؛ إذ تُؤتى ولا تَأتي
(بحار الانوار، ج 36، ص 353)
امام، کعبہ کی مانند ہے لوگوں کو امام کی جانب جانا اور رجوع کرنا پڑتا ہے جبکہ امام کسی کے پاس نہیں جاتا
(لوگوں کو امام کی خدمت میں حاضر ہونا پڑتا ہے چنانچہ امام کے اپنے پاس آنے کی توقع نہیں کرنی چاہئے).
Add new comment