Thu, 10/19/2017 - 05:25
امام کی نصرت کرنے کا راستہ
امام کی نصرت کے مختلف راستے ہیں جو امیر المومنین علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں فرمایا ہے:(نهج البلاغه، مکتوبات نمبر45 )
«إِنَّكُمْ لَا تَقْدِرُونَ عَلَى ذَلِكَ وَ لَكِنْ أَعِينُونِي بِوَرَعٍ وَ اجْتِهَادٍ وَ عِفَّةٍ وَ سَدَاد»
امام نے لوگوں کو اپنے امام کی نصرت اور مدد کرنے کے لئے چار راستے بتائے ہیں؛
جن میں سب سے پہلے «ورع» ہے؛
«ورع» جس تقوا میں مکروہات اور بعض جائز کام انجام دینے سے بھی پرہیز کیا جائے۔
Add new comment