لوگوں کو امام کی معرفت دلانا

Wed, 12/13/2017 - 12:19
لوگوں کو امام کی معرفت دلانا

شیعوں کی ذمہ داریاں؛ دور غیبت کبریٰ میں

"ذہنی حوالے سے لوگوں کو روشناس کیا جانے کا معنی یہ ہے کہ امام کی معرفت حاصل کرنے کے حوالے سب لوگوں کی سوچیں بلند ہوجائیں۔ خود ان کو یہ سمجھ میں آجائے کہ قوم پرستی، انسان کی زندگی میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ سب لوگ ایک ہی امت ہیں؛ لوگوں کی فکر ایسی ہونی چاہیے کہ جس سے وہ ایک ایسی عالمی حکومت کے بارے میں سوچتے ہوں جس میں سب ایک ساتھ صلح و آشتی میں زندگی بسر کر سکتے ہوں جب ایسی فکر پیدا ہو جائے تو پھر امام ؑ کے ظہور کے بارے میں توقع رکھ سکتے ہیں۔"

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 37