Wed, 01/31/2018 - 11:55
امام جعفر صادق علیه السلام:
"مَن سَبَّحَ تَسبيحَ فاطِمَةَ الزَّهراءِ عليهاالسلام قَبلَ أن يَثنِيَ رِجلَيهِ مِن صَلاةِ الفَريضَةِ غَفَرَ اللّهُ لَهُ."
جو شخص واجب نماز کے بعد، نماز کی حالت سے خارج ہونے سے پہلے، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تسبیح پڑھے، اللہ تعالی اس کے گناہوں کو بخش دے گا۔
(کافی، ج 3، ص 342 / نهج الذكر، ج2، ص89)
Add new comment