حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی حدیث

 احادیث فاطمی میں شوہر داری کے اصول
01/31/2018 - 12:26

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا:
"يا أباالحَسَنِ! إنّي لأَستَحيي مِن إلهي أن اُكَلِّفَ نَفسَكَ مالاتَقدِرُ عَلَيهِ"
یا علی! مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ آپ سے ایسی چیز کی فرمائش کروں جو آپ کی قدرت سے باہر ہے۔
 

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی تسبیح کا اثر
01/31/2018 - 11:55

امام جعفر صادق علیه السلام:
"مَن سَبَّحَ تَسبيحَ فاطِمَةَ الزَّهراءِ عليهاالسلام قَبلَ أن يَثنِيَ‏ رِجلَيهِ مِن صَلاةِ الفَريضَةِ غَفَرَ اللّهُ لَهُ."

بہترین شخص؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
01/29/2018 - 12:13

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے کہ:
"خِيارِكُم أليَنُكُم مَناكِبَهُ و أكرَمُهُم لِنِسائِهِم"
تم میں سے سب بہتر وہ شخص ہے جو لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آتا ہے اور اپنی بیوی سے زیادہ محبت کرتا ہے؛
(دلائل الإمامه، ص 76)

زہد، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نظر میں
12/17/2017 - 11:49

حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے:

أَزْهَدُ النَّاسِ مَنْ تَرَكَ الْحَرَامَ أَشَدُّ النَّاسِ اجْتِهَاداً مَنْ تَرَكَ الذُّنُوبَ.

Subscribe to حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی حدیث
ur.btid.org
Online: 30