جناب زہرا سلام اللہ علیہا کی تسبیح

Sun, 04/16/2017 - 11:02

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو  شخص خداوند متعال کا کثیر (زیادہ) ذکر کرے، تو خدا اسے دوست رکھتا ہے، اور جو شخص  ذکر خدا کثرت سے کرے اس کے لئے دو  چیزوں سے چھٹکارا( نجات) لکھا جاتا

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو  شخص خداوند متعال کا کثیر (زیادہ) ذکر کرے، تو خدا اسے دوست رکھتا ہے، اور جو شخص  ذکر خدا کثرت سے کرے اس کے لئے دو  چیزوں سے چھٹکارا( نجات) لکھا جاتا ہے؛ ۱۔ جہنم کی آگ سے، ۲۔ نفاق سے۔ (اصول کافی، ج ۲، ص ۴۹۹، حدیث ۳)
لہذا تسبیح فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اگر اس کے شرائط کے ساتھ انجام دیا جائے تو وہ  جہنم اور نفاق سے نجات پانے کا ذریعہ  ہوتی ہے۔ 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 28