امام على عليه السلام :
امام على عليه السلام :
فى وَصيَّتِهِ لاِبْنِهِ الْحَسَنِ عليه السلام يا بُنَىَّ أَلا اُعَلِّمُكَ اَرْبَعَ خِصالٍ تَسْتَغْنىبِها عَنِ الطِّبِّ؟ فَقالَ: بَلى يا اَميرَ الْمُؤْمِنينَ، قالَ: لاتَجْلِسْ عَلَى الطَّعامِ إِلاّ وَ اَنـْتَ جائِعٌوَلا تَقُمْ عَنِ الطَّعامِ إِلاّ وَ اَنـْتَ تَشْتَهيهِ، وَجَوِّدِ الْمَضْغَ، وَ إِذا نِمْتَ فَاعْرِضْ نَفْسَكَ عَلَىالْخِلاءِ فَإِذَا اسْتَعْمَلْتَ هذَا اسْتَغْنَيْتَ عَنِ الطِّبِّ؛
امام علی (علیہ السلام) نے امام حسن (علیہ السلام) سے وصیت فرمائی:
بیٹا اگر ان چار باتوں پر عمل کیا تو کبھی طبیب کی ضرورت نہیں ہو گی۔
۱۔جب تک بھوک نہ لگے اس وقت تک کھانا نہ کھانا۔
۲۔جب تھوڑی بھوک رہ جائے تو کھانا چھوڑ دو۔
۳۔کھانے کو خوب اچھی طرح چبا کے کھاو۔
۴۔رات میں سونے سے پہلے رفع حاجت کے لیئے جاو۔
خصال، ص 229
Add new comment