Sun, 12/17/2017 - 11:49
حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا ارشاد گرامی ہے:
أَزْهَدُ النَّاسِ مَنْ تَرَكَ الْحَرَامَ أَشَدُّ النَّاسِ اجْتِهَاداً مَنْ تَرَكَ الذُّنُوبَ.
"سب سے زیادہ زاہد انسان وہ ہے جو حرام کاموں کو ترک کرے سب سے زیادہ کوشاں انسان وہ ہے جو گناہوں کو ترک کرے۔"
(تحف العقول، ص 489)
Add new comment