Sun, 04/16/2017 - 11:02
قال علي عليه السلام اَلزُّہْدُ کُلّهُ بَیْنَ کَلِمَتَیْنِ مِنَ الْقُرْآنِ:
قال علي عليه السلام اَلزُّہْدُ کُلّهُ بَیْنَ کَلِمَتَیْنِ مِنَ الْقُرْآنِ:
«لِكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَى مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا آتَاكُمْ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ» سورۂ حدید23
بحار الانوار، محمد باقرمجلسى، ج۶۷، ص۳۲۰، دار إحياء التراث العربي ،بيروت، دوسری چاپ، ۱۴۰۳ق.
تمام زہد قرآن مجید کے دو فقروں کے درمیان موجود ہے۔
«یہ تقدیر اس لئے ہے کہ جو تمہارے ہاتھ سے نکل جائے اس کا افسوس نہ کرو اور جو مل جائے اس پر غرور نہ کرو کہ اللہ اکڑنے والے مغرور افراد کو پسند نہیں کرتا ہے»۔
Add new comment