Tue, 11/14/2017 - 10:10
امام سجاد علیہ السلام سے عرض کیا کہ حسن بصری کہتا ہے:
" اس شخص پر تعجب ہے جو گمراہی کے کثیر اسباب کے باوجود نجات کا راستہ اپنا لیتا ہے؛
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: میں یوں کہتا ہوں کہ:
"لَیْسَ الْعَجَبُ مِمَّنْ نَجَى کَیْفَ نَجَى، وَ اِنَّما الْعَجَبُ مِمَّنْ هَلَکَ کَیْفَ هَلَکَ مَعَ سِعَةِ رَحْمَةِ اللهِ؟!"
”اس شخص پر تعجب نہیں جو نجات کا راستہ اپناتا ہے، بلکہ اس شخص پر تعجب ہے کہ اللہ تعالی کی بے پناہ رحمتوں کے باوجود گمراہی کے راستے کو پکڑ لیتا ہے۔“
(سفینة البحار، جلد 1، صفحه 517)
Add new comment