محمد وآل محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نجات کی کشتی ہیں

Sun, 04/16/2017 - 11:02

اے معبود!

اے معبود! محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) وآل محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) پر رحمت نازل فرما جو خطرناک بھنوروں میں چلتی ہوئی کشتی ہیں، جو اس میں سوار ہوگا وہ نجات یافتہ ہوگا  اور  جو اسے چھوڑ دے گا وہ غرق ہوگا، ان سے آگے نکلنے والا، دین سے خارج اور ان سے پیچھے رہ جانے والا نابود ہو جائے گا اور ان کے ساتھ رہنے والا، حق تک پہنچ جائے گا۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 28