Wed, 10/25/2017 - 12:00
نماز اول وقت اور آخر وقت میں فرق
آخرت ہمیشہ باقی رہنے والی جگہ ہے اور دنیا فانی؛
جو اول وقت نماز ادا کرے گا اس کی نماز اسے بہت فائدہ دے گی؛
اور جو آخر وقت ادا کرے گا اس کی نماز اسے کم فائدہ دے گی
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کا ارشاد ہے:
اول وقت کی نماز اور آخر وقت کی نماز میں فرق اتنا ہے؛ جتنا آخرت کا دنیا سے ہے؛
(میزانالحکمة، محمدی ری شهری، ج 5، ص 401)
Add new comment