نماز اول وقت

ہم اپنا گروہ معین کریں
11/14/2017 - 07:52

امام صادق علیه السلام کا فرمان گرامی ہے:
 ہمارے شیعوں کو وقت فضیلت پر نماز پڑھنے سے پہچانو کہ کس حد تک نماز کو اہمیت دیتے ہیں۔

نماز سیکھانا؛ والدین کی اہم ذمہ داری
10/29/2017 - 09:58

نماز سیکھانا؛ والدین کی اہم ذمہ داری

حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) کا ارشاد ہے:
“اپنے بچوں کو  نماز پڑھنا سیکھاؤ”
(وسائل الشيعة، ج 3، ص 13)

زیادہ موثر نماز
10/29/2017 - 09:54

کونسی نماز کی زیادہ تاثیر ہے؟

 

نماز اول وقت کی اھمیت
10/25/2017 - 12:27

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے سوال کیا گیا: کونسا عمل زیادہ فضیلت رکھتا ہے؟
آپ نے فرمایا: “اول وقت کی نماز”

نماز اول وقت اور آخر وقت میں فرق
10/25/2017 - 12:00

نماز اول وقت اور آخر وقت میں فرق

آخرت ہمیشہ باقی رہنے والی جگہ ہے اور دنیا فانی؛

جو اول وقت نماز ادا کرے گا اس کی نماز اسے بہت فائدہ دے گی؛
اور جو آخر وقت ادا کرے گا اس کی نماز اسے کم فائدہ دے گی

Subscribe to نماز اول وقت
ur.btid.org
Online: 188