حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا مختصر تعارف

Sat, 07/22/2017 - 04:35

۱ ذیقعدہ  کو جناب معصومہ کی ولادت ہوئی۔

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا مختصر تعارف

حضرت فاطمہ معصومہ )سلام اللہ علیھا( شیعوں کے ساتویں امام موسی بن جعفر)علیہ السلام( کی بیٹی ہیں۔ ان کی والدہ گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں، حضرت فاطمہ معصومہ )سلام اللہ علیھا( اول ذیقعدہ ۱۷۳ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئی ہیں-
۲۰۱ ھ میں حضرت فاطمہ معصومہ )سلام اللہ علیھا( قم نے اپنے بھائی کے دیدار کے شوق سے اور دین و ولایت کے پیغام کو پہنچانے کی غرض سے اپنے بعض بھائیوں اور بھتیجوں کے ہمراہ خراسان کی طرف عزیمت کی اور ہر شھر و علاقہ میں لوگوں کی طرف سے ان کا والھانہ استقبال کیا گیا۔ شہر ساوہ میں کچھ اھل بیت)علیھم السلام( کے دشمن تھے اور ان کو حکومتی کارندوں کی حمایت حاصل تھی، انھوں نے اس کاروان کو روکا اور حضرت فاطمہ معصومہ )سلام اللہ علیھا( کے ساتھیوں سے جنگ کی، اس جنگ کے نتیجہ میں اس کا روان کے تقریبا تمام مرد شھید کئے گئے اور ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ معصومہ )سلام اللہ علیھا( کو بھی مسموم کیا گیا۔(زبدة التصانیف، ج۶، ص۱۵۹)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارگاہ فاطمہ معصومہ و تجلی گاہ فاطمہ زہرا’’ آیت اللہ حاج سید جعفر میع عظیمی

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 69