دکھاوا
05/16/2020 - 21:37
تقوا وہ اہم ترین اخلاقی پہلو ہے جس پر اسلام نے شدت سے تاکید کی ہے لیکن تقوا ایسا ہونا چاہیئے جو نمائشی اور دکھاوٹی نہ ہو۔
12/12/2019 - 19:16
خلاصہ: ریاکاری اور دکھاوا کرنا بری صفت ہے جس سے انسان کو پرہیز کرنا چاہیے۔
07/08/2017 - 06:58
مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
" ... و َالرِّياءُ فِي العَمَلِ"
جو چیزیں انسان کو نیک و صالح بننے میں رکاوٹ ہیں، ان میں سے ایک، عبادات میں دکھاوا ہے؛
(غررالحكم، ج2، ص451، ح3260)
07/06/2017 - 08:13
لَولا خَمسُ خِصالٍ لَصارَ النّاسُ كُلُّهُم صالِحينَ:
اگر پانچ چیزیں نہ ہوتیں تو سب لوگ نیک اور صالح ہوتے؛