ہم اپنا گروہ معین کریں

Tue, 11/14/2017 - 07:52
ہم اپنا گروہ معین کریں

امام صادق علیه السلام کا فرمان گرامی ہے:
 ہمارے شیعوں کو وقت فضیلت پر نماز پڑھنے سے پہچانو کہ کس حد تک نماز کو اہمیت دیتے ہیں۔

جب نماز پڑھتے ہیں تو:
     
      پہلا گروہ:
دیکھتے ہیں کتنا وقت اذان سے رہتا ہے؟
     
     دوسرا گروہ:
دیکھتے ہیں کتنا وقت نماز سے گذر چکا ہے؟!

اب ہم کونسے گروہ میں شامل ہیں؟
 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 44