نماز اول وقت کی اہمیت

Wed, 10/25/2017 - 12:27
نماز اول وقت کی اھمیت

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے سوال کیا گیا: کونسا عمل زیادہ فضیلت رکھتا ہے؟
آپ نے فرمایا: “اول وقت کی نماز”

امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے آیت شریفہ “فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ، الَّذينَ هُمْ عَنْ صَلاتِهِمْ ساهُونَ” میں “ساهُونَ” کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا:
ساہون وہ نمازی ہیں جو نماز تو پڑھتے ہیں لیکن پڑھنے میں کوتاہی اور سستی کرتے ہیں۔
(وسائل الشیعه‌، الحر العاملی‌، ج 4، ص 124)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
14 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 37