امام حسین علیہ السلام

دعا کی قبولیت کا راستہ
07/07/2018 - 14:07

رسول الله (صلّی الله علیه و اله و سلّم):
«بے شک امام حسین علیہ السلام کے گنبد کے نیچے، دعا قبول ہوجاتی ہے۔»
(بحار الانوار، ج36، ص285)
 

پاکدامنی؛ امام حسین (علیہ السلام) کی نصرت کرنے کا راستہ
10/24/2017 - 09:57

پاکدامنی؛ امام حسین (علیہ السلام) کی نصرت کرنے کا راستہ

امیرالمومنین فرماتے ہیں: “ أَعِينُونِي بِوَرَع وَ اجْتِهَاد، “وَ عِفَّة” وَ سَدَاد” اگر تم میری نصرت کرنا چاہتے ہو تو تمہیں پاکدامنی اختیار کرنا پڑے گی؛

امام کی نصرت کرنے کا راستہ
10/19/2017 - 05:25

امام کی نصرت کرنے کا راستہ

امام کی نصرت کے مختلف راستے ہیں  جو امیر المومنین علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں فرمایا ہے:(نهج البلاغه، مکتوبات نمبر45 )

«إِنَّكُمْ لَا تَقْدِرُونَ عَلَى ذَلِكَ وَ لَكِنْ أَعِينُونِي‏ بِوَرَعٍ‏ وَ اجْتِهَادٍ وَ عِفَّةٍ وَ سَدَاد»

عزاداری کے آداب
09/20/2017 - 11:07

سیدالشہداء (علیہ السلام) کے فرض منصبی کو ملحوظ رکھا جائے، آپ کی تحریک کا واقعاتی جائزہ لیا جائے اور اس تحریک کے دوران آپ کے فرامین، مکتوبات اور اقدامات کا مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ امام عالی مقام کی تحریک امت کے سیاسی و اجتماعی نظام کی اصلاح کے لئے تھی۔

بے جا کلام
09/19/2017 - 10:30

امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
" لاتَقولُوا بِألسِنَتِكُم ما يَنقُصُ عَن قَدرِ كُم"

جو بات تمہاری قدر و منزلت کو کم کرے "مت" کہو
(جلاءالعيون ، ج 2 ، ص 205 )

صفحات

Subscribe to امام حسین علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 17