امام مہدی

06/03/2024 - 10:21

حضرت بقیۃ اللہ الاعظم (ارواحنا فداہ ) ، منجی آخر الزمان کے بارے میں تمام ابراہیمی ادیان کا اتفاق ہے کہ ایسی ہستی آئے گی جو ظلم و جور سے بھری ہوئی دنیا کو نجات دلائے گی، اس بات کو تمام ابراہیمی ادیان مانتے ہیں ، اسلام میں اس منجی کا نام بھی واضح ہوگیا ہے؛ اس غیر معمولی، اس عظیم اور الہی انسان کو ت

09/28/2023 - 09:55

صاحب عصر و زمان ، خلیفۃ الرحمان ، قاطع برہان ، امام انس و جان ، بقیۃ اللہ الاعظم حضرت امام مہدی عج کی امامت کے آغاز پر ایک مرتبہ پھر ہم آپ کی بیعت کی تجدید اور عہد و پیمان کو تازہ کرتے ہیں ، یہ دن غدیر ثانی اور آپ کی امامت کی تبلیغ کا روز ہے۔

امام
03/15/2022 - 20:00

امام بہارِ دل و جاں اور باعث طراوت و شادابی اور چشمۂ حیات ہے اور انسان کی اصلی طبیعت و حیات آپ کے ظہورِ مبارک سے آشکار ہو جائےگی اور وہی وہ موقع ہو گا کہ جب ہر ایک زندگی اور راحت کے اصلی مزے کو چکھے گا اور واقعاً اگر ایسا ہے تو آج جس طرح ہم زندگی گزار رہے ہیں اور اس سے دل کو خوش کر رہے ہیں وہ کیا ہے؟

Subscribe to امام مہدی
ur.btid.org
Online: 20