ادب

حدیث روز
03/29/2022 - 18:54

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:

02/23/2022 - 07:11

اميرالمؤمنين على بن ابی طالب عليهما السّلام فرماتے ہیں "إِنَّ اَلنَّاسَ إِلَى صَالِحِ اَلْأَدَبِ أَحْوَجُ مِنْهُمْ إِلَى اَلْفِضَّةِ وَ اَلذَّهَب ؛ لوگوں کو سونے  چاندی سے زیادہ ادب کی ضرورت ہے ۔ « [1]

مختصر تشریح:

02/23/2020 - 18:06

امیر المومنین (علیہ السلام):

«فبادَرْتُكَ بالأدبِ قبلَ أن يَقْسُوَ قلبُكَ و يَشتغِلَ لُبّكَ ...»

تمہیں ادب سیکھانے میں جلدی کی اس سے پہلے کہ تمہارا دل سخت اور تمہارا ذہن مصروف ہوجائے۔

[نهج البلاغة: مکتوبات31]

ادب
06/15/2019 - 09:44

امام على علیہ السلام:الأَدَبُ خَيرُ ميراثٍ ؛ادب، بہترین ميراث ہے۔[تحف العقول صفحه 89]

بچوں کی تربیت
04/28/2019 - 17:29

أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:لا أدَبَ مَعَ غَضَبٍ؛مار پیٹ سے تربیت ممکن نہیں ہے۔(غرر الحكم، ح 10529)

01/20/2019 - 21:32

 امام صادق علیه السلام:
«إنَّ خَيرَ ما وَرَّثَ الآباءُ لأِبنائهِمُ الأدَبُ لاالمالُ»
یقیناً بہترین میراث جو باپ اپنی اولاد کے لئے چھوڑ جاتا ہے وہ ادب ہے، مال نہیں
(کلینی، اصول کافی، ج 8، ص 150)

غصہ اور بچوں کی تربیت
12/23/2018 - 14:05

خلاصہ: بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے بچوں کو بالکل آغاز سے ہی صحیح اسلامی عقیدہ سکھاتے رہنا چاہیے، اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اور صفات کی پہچان کرواتے رہنا چاہیے ، سچ بولنے پر اللہ کے انعامات اور جُھوٹ بولنے پر اللہ کے عذاب کی خبر سناتے رہنا چاہیے ، اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ابھی تو چھوٹے ہیں یہ ان باتوں کو کیا سمجھیں گے۔

بہترین لباس
07/01/2018 - 14:27

امام علی علیہ السلام:
«کوئی لباس، ادب سے زیادہ خوبصورت نہیں ہے۔»
(میزان الحکمه، ج1، ص103)

Subscribe to ادب
ur.btid.org
Online: 44