خلاصہ: علم حاصل کرنے کی ضرورت اور اہمیت اسقدر واضح ہے کہ ہر انسان علم کو پسند کرتا ہے اور اس کی نظر میں عالم کا مقام ہوتا ہے۔
خلاصہ: علم حاصل کرنے کی انتہائی زیادہ اہمیت ہے جسے قرآن اور احادیث کی روشنی میں پہچانا جاسکتا ہے۔
خلاصہ: بے شک عالم تمام نبیوں کے علم کا وارثت ہوتا ہے۔
خلاصہ: علم انسان کو سعادت و تکامل کا راستہ بتاتا ہے۔