تکبر
12/13/2018 - 05:22
خلاصہ: غرور انسان کوغلطيوں کي طرف لے جاتا ہے، انسان غرور کي حالت ميں اندھا ہو جاتا ہے اور پہاڑ کو تنکا اور تنکے کو پہاڑ تصور کرنے لگتا ہے، غرور کي عينک انسان کو حقائق کے بارے ميں اندھا بنا ديتي ہے۔
07/01/2018 - 11:26
امام علی علیہ السلام:
«مَن كانَ مُتَكبِّرا لم يَعدِمِ التَّلَفَ»
جو شخص متکبر ہو وہ بربادی سے نہیں بچ سکتا۔
(ميزان الحكمه، ج 10 ص 23)