اسلام دین امن>داعش>استعمار

حقیقی اسلام اور داعشی اسلام میں فرق
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: یہ مقالہ ان سادہ لوح افراد کے لئے ہے جو داعش جیسے دہشت گرد کالعدم گروہ کو حقیقی مسلمان اور ان کے قوانین کو حقیقی اسلام تصور کرتے ہیں۔  اس مقالہ میں ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام کا قتل و غارتگری، خون ریزی اور دہشت گردی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے اور ایسے گروہ کا کوئی تعلق اسلام و مسلمان سے نہیں ہے۔

استعماری اسلام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:اس مقالہ میں ایسے اسلام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو در حقیقت اسلام نہیں ہے بلکہ اسلام کے نام پر ایسا مشن ہے جو حقیقی اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے بنایا گیا ہے، ایسے اسلام کواستعماری اسلام کہتے ہیں۔

وہابیت صہیونیت کے ناپاک عزائم کا آلہ کار
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: صہیونیت نے اپنے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے وہابیت کے مذہب کو ایجاد کیا جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کی بنیادوں کو کھوکھلا کررہا ہے، جن میں سے ان کے بعض کام یہ ہیں کہ قبرستان بقیع کا انہدام، شیعہ کے برحق عقائد سے عملی طریقے سے دشمنی کی، مسلمانوں کی نسل کشی کی، وغیرہ۔

اسلام امن و آشتی کا دین
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: داعش کی تشکیل کے بعد اس کی جانب سے اسلام کے نام پر عراق اور شام میں انجام دیے جانے والے غیر انسانی اور دہشت گردانہ اقدامات کا اصل مقصد ہی اسلام کے نورانی اور خوبصورت چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا ہے۔ داعش کی جانب سے نہتے عوام کے خلاف بہیمانہ ظلم و ستم انجام پانے کا بڑا مقصد اسرائیل کے چہرے کو سفید کرنا اور عالمی سطح پر اس کے چہرے پر لگے ظلم و بربریت کے لیبل کو ہٹانا ہے۔

Subscribe to اسلام دین امن>داعش>استعمار
ur.btid.org
Online: 59