قناعت

 شوہر کی آمدنی پر قناعت نہ کرنا
04/15/2020 - 18:20

ایسی عورت جو اپنے شوہر کی آمدنی پر قناعت نہ کرتی ہو اسکے لیے دردناک عذاب ہے۔

کامیاب زندگی
11/19/2019 - 17:05

خلاصہ:وہ انسان زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوتا ہے جو پائیداری اور استقامت کے ساتھ  اپنی زندگی کے ہر مرحلہ میں  قناعت کرتا ہے۔

قناعت
04/22/2019 - 13:45

امام علی علیہ السلام:زندگی کی خوبصورتی قناعت میں ہے۔(میزان الحکمہ، جلد ۲، صفحہ ۲۵۳)
 

قناعت کے آثار؛ دین کا تحفظ
08/07/2017 - 14:53

قانع افراد، اپنے دین کو بچانے میں کوشاں رہتے ہیں؛

کیونکہ وہ کسی کے سامنے اپنا ہاتھ نہیں پھیلاتے اسی لئے اپنے دین کو لالچ کے خطرے سے بچا لیتے ہیں۔

امیرالمومنین علی (علیہ السلام) نے فرمایا: «اقنعوا بالقلیل من دنیاکم لسلامۃ دینکم» (غرر الحکم، ح 9075)

قناعت کے آثار؛ سکون
08/07/2017 - 13:26

قناعت کے آثار؛ سکون

لوگوں کی سب سے بڑی ضرورتوں میں سے ایک” سکون“ ہے؛ پریشانی، زندگی کے سکون کے لئے رکاوٹ ہے۔

قناعت کے آثار؛ عزت
08/07/2017 - 13:18

عزت

امیر المومنین فرماتے ہیں: «لا اَعَزَّ مِنْ قَانِعِ» (غرر الحكم و درر الكلم، ح 9028)

 کفایت شعار سے بڑھ کر کوئی شخص عزت دار نہیں ہے۔

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) اور قناعت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اگر ہمیں اپنی زندگی کو سکون اور چین کے ساتھ گذارنا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی زندگی میں قناعت کو اپنائیں، اور اس کو اپنانےکا بہترین طریقہ معصومین(علیہم السلام) کی سیرت کو اپنی زندگی میں اجراء کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

Subscribe to قناعت
ur.btid.org
Online: 43