شوہر کی آمدنی پر قناعت نہ کرنا

Wed, 04/15/2020 - 18:20

ایسی عورت جو اپنے شوہر کی آمدنی پر قناعت نہ کرتی ہو اسکے لیے دردناک عذاب ہے۔

 شوہر کی آمدنی پر قناعت نہ کرنا

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم :من کانت له امرئة لم توافقه ، و لم تصبر علی ما رزقه الله تعالیٰ و شقت علیه و حمّلته ما لم یقدر علیه لم یقبل الله منها حسنةً تتقی بها حرّ النار و غضب الله علیها ما دامت کذلک؛ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : ایسی عورت جو اپنے شوہر کی معیشت سے موافق نہ ہو اور خداوند متعال نے جو رزق اسے عطا کیا ہے اس پر راضی نہ ہو اور اس پر صبر نہ کرے اور (اپنے شوہر سے) سخت برتاؤ کرو اس کی توان سے بڑھکر اس سے مطالبہ کرے تو خداوند متعال ایسی عورت کی نیکیوں کو قبول نہیں فرماتا اور جب تک وہ یہ رویہ اپنائے رکھے اس پر اپنا غضب نازل کرتا رہتا ہے۔[عقاب الأعمال : ٣٣٩ ؛ اعلام الدین : ٤١٩]
اس حدیث سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ قناعت اور صبر و شکر کے ساتھ زندگی گزاریں اور گھر پر اضافی بوجھ نہ ڈالیں۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 64