اقوام متحدہ

12/23/2023 - 06:38

عالمی خبر رساں ایجینسی فارس کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے غزہ کے سلسلے سے منعقدہ جلسہ میں غزہ  میں امداد رسانی میں تیزی لانے کے سلسلے سے قطعنامہ تیرہ ووٹوں کے ساتھ تصویب ہوا جبکہ امریکا اور روس نے اس سلسلے سے ممتنع ووٹنگ کی۔ (۱)

11/21/2023 - 06:46

اج «فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا عالمی دن» مقرر ہوئے تقریبا ۴۶ سال کا عرصہ گزار چکا ہے ، مگر پھر بھی فلسطینیوں کو ان حق نہیں دیا گیا اور عالمی اداروں نے اُس کی مکمل حمایت نہ کی ، اقوام سمیت تمام عالمی طاقتوں نے اسرائیل کی جنایتوں پر مکمل سکوت اختیار کر رکھا ہے ۔

11/20/2023 - 10:09

۲۰ نومبر اقوام متحدہ کی ڈائری میں عالمی یوم اطفال (Children's Day) ہے ، اس موقع پر بہت سارے میں ممالک میں جشن منایا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کی جانب سے بچوں کے سلسلہ میں مختلف قسم کی پالیسیاں اپنائی جاتی ہیں ، بچوں کی سلامتی ، ان کی حیات و زندگی ، ان کے کھیل کود وغیرہ کے سلسلہ میں ہدایات جاری ہوتی

09/21/2023 - 11:08

امن ہر انسان کے دل کی صدا اور اس کی فطرت کا تقاضا ہے جو انسانوں کو جنگ و شدت پسندی سے دوری اور چین و سکون اور پرامن زندگی بسر کرنے کی جانب دعوت دیتا ہے ، انسانی تاریخ کے اغاز سے ہی جب بھی لوگوں نے ایک دوسرے کے کنارے پر امن زندگی بسر کی ہے معاشرہ اور سماج پرسکون رہا ہے ، زن و مرد ، بچے و بوڑھے ، گ

09/21/2023 - 07:31

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں قران کریم کی عظمت بیان کرتے ہوئے فرمایا: «قران ہرگز نہیں جل سکتا، ابدی ہے، جب تک زمین زمین ہے اور زمان زمان، قرآن باقی ہے ، توہین اور تحریف کی آگ ، حقیقت کا مقابلہ نہیں کرسکتی»

Subscribe to اقوام متحدہ
ur.btid.org
Online: 28