علامہ طباطبائی

11/15/2022 - 15:09

تفسیر المیزان عالم اسلام خصوصا دنیائے شیعت کا وہ عظیم علمی سرمایہ ہے جس کے سلسلہ میں کچھ تحریر کرنا گویا افتاب کو چراغ دیکھانا ہے ، بزرگ علمائے کرام ، مراجع عظام ، فقہائے ذوی الاحترام ، صاحب قلم اور فکر و نظر نے ہمیشہ اس کتاب کو سراہا اور اس میں موجود علمی نکات سے استفادہ کی تاکید فرمائی ہے ۔

11/14/2022 - 15:05

علامہ سید محمد حسین طباطبائی نے نجف اشرف میں سید ابوالقاسم موسوی خوانساری سے علم حساب (میتھ میٹیکس) کی تعلیم حاصل کی اور ۱۰ سال کی مدت تک محمد حسین نائینی اور محمد حسین غروی اصفهانی کے پاس درس فقہ و اصول کی تعلیم لی نیز سید حسین باد کوبہ ‌ای سے فلسفہ حکیم متألہ پڑھا ، معارف الهیہ ، اخلاق اور فقہ

11/13/2022 - 07:16

سن 1321 هجری ‌قمری مطابق مارچ 1904 عیسوی میں خاندان سادات طباطبائی شھر تبریز میں ایک چمکتے ہوئے ستارہ نے گھر کے انگن کو منور کردیا ، خداوند متعال نے محترم سید محمد قاضی طباطبائی کو بیٹے کی شکل میں ایک نور ٹکڑا عطا کیا کہ جس انہوں نے سید محمد حسین نام رکھا کہ جو تاریخ کے گذرنے کے ساتھ ساتھ ایک حکی

Subscribe to علامہ طباطبائی
ur.btid.org
Online: 61