ذکر و دعا
۳: عمل سے ذکر ؛ یعنی انسان اپنے اعمال اور کردار سے خدا کو یاد کرے اس طرح کے اس کا کوئی بھی عمل غیر الہی نہ ہو ، مادیت ، ہوائے نفس اور دنیا پرستی سے خالی ہو ، ممکن ہے بعض اعمال کا ظاھر جیسے ملازمت، ڈرائیونگ اور کوگینگ ( کھانا پکانا) وغیرہ دنیاوی ہو مگر اسے بھی جب قصد قربت اور خدا متعال کا تقرب حا
بدھ کے دن کیلئے مخصوص اعمال و دعائیں منقول ہوئی ہیں ، ائمہ طاہرین، مراجع عظام تقلید، بزرگان دین ، عرفاء کرام اور اھل سیر سلوک نے جنہیں انجام دینے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اسے خیر و ثواب کا سبب جانا ہے نیز چونکہ ہفتہ کا ہر دن بعض ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منصوب ہے اس دن اس امام یا اماموں کی
ہفتے کے ہر دن اور ایام کیلئے خاص اعمال اور دعائیں منقول ہوئی ہیں کہ جن کا انجام دینا اور انہیں پڑھنا ، عظیم ثواب کا سبب ہے ۔
دوشنبہ کا دن حضرت امام حسن مجتبی اور امام حسین علیہما السلام سے منصوب ہے لہذا اس دن کے مخصوص اعمال و دعاوں کے ساتھ ساتھ ان دونوں اماموں کی مخصوص زیارت بھی پڑھنے تاکید کی گئی ہے۔