اعمال روز

ماہ شعبان
03/06/2022 - 09:29

امام جعفر صادق علیہ السلام سے راوی نے سوال کیا اے (فرزند رسول) ! اس ماہ کا بہترین عمل کیا ہے؟ تو حضرت (ع) نے فرمایا : "صدقہ اور استغفار" اس ماہ کا بہترین عمل ہے ۔

ذکر روز
01/30/2022 - 06:26

اتوار (یکشنبہ) کے دن کی مخصوص مستحب نمازیں، دعائیں اور زیارتیں ہیں جن کا مختلف دینی، اعمال اور دعاوں کی کتابوں میں تذکرہ موجود ہے کہ جن کا انجام دینا بے انتہا ثواب اور فراوان برکتوں کا باعث ہے ۔ (۱) 

اتوار کے مخصوص اعمال

اعمال روز
01/22/2022 - 07:00

سنیچر کا دن جہا٘ں اسلامی کلچر اور ثقافت میں ہفتے کا پہلا دن ہے اور اس دن سے ہی ہفتے کا آغاز ہوتا ہے ، وہیں یہ دن مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی(ص) سے منسوب ہے ، اس دن کیلئے اسلامی منابع اور روایتوں میں کافی مقدار میں با فضیلت اعمال بیان ہوئے ہیں ، اس دن دیگر دعاوں کیساتھ کیساتھ مرسل اعظم حضرت محمد مص

اعمال روز
01/13/2022 - 05:46

اعمال اور دعائیں انسان کی روح اور نفسیات پر بے حد اثر انداز ہیں، ہفتے کے دیگر ایام کی طرح جمعرات کے بھی مخصوص اعمال اور دعائیں ، مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اور ائمہ طاھرین علیھم السلام سے شیعہ دینی کتابوں میں منقول ہیں جنہیں انجام دینے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔

اعمال روز
01/12/2022 - 07:07

بدھ کے دن کیلئے مخصوص اعمال و دعائیں منقول ہوئی ہیں ، ائمہ طاہرین، مراجع عظام تقلید، بزرگان دین ، عرفاء کرام اور اھل سیر سلوک نے جنہیں انجام دینے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اسے خیر و ثواب کا سبب جانا ہے نیز چونکہ ہفتہ کا ہر دن بعض ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منصوب ہے اس دن اس امام یا اماموں کی

منگل کی دعا
01/11/2022 - 05:58

ہفتے کے ہر دن اور ایام کیلئے خاص اعمال اور دعائیں منقول ہوئی ہیں کہ جن کا انجام دینا اور انہیں پڑھنا ، عظیم ثواب کا سبب ہے ۔

ذکر دوشنبہ
01/10/2022 - 08:58

دوشنبہ کا دن حضرت امام حسن مجتبی اور امام حسین علیہما السلام سے منصوب ہے لہذا اس دن کے مخصوص اعمال و دعاوں کے ساتھ ساتھ ان دونوں اماموں کی مخصوص زیارت بھی پڑھنے تاکید کی گئی ہے۔

Subscribe to اعمال روز
ur.btid.org
Online: 66