کورونا وائرس

غریبوں کی امداد کا معاشرتی تہذیب بن جانا
04/19/2020 - 02:23

خلاصہ: غریبوں کی ایسے انداز میں، ایسے طریقے سے اور اتنی مقدار میں امداد کی جائے کہ غریبوں کی امداد کرنا معاشرتی عمومی تہذیب بن جائے۔

کورونا اور کنجوسی کے وائرس سے مقابلہ
04/19/2020 - 00:05

خلاصہ: جیسے آدمی جسمانی امراض سے صحت یاب ہونے کی کوشش کرتا ہے اسی طرح روحانی امراض سے بھی صحت یاب ہونے کی کوشش کرنی چاہیے، روحانی امراض میں سے ایک مرض کنجوسی ہے۔

کنجوسی ذلت اور ننگ و عار کا باعث
04/19/2020 - 00:05

خلاصہ: کنجوسی سے پرہیز کرنی چاہیے، کیونکہ کنجوس آدمی ذلت و ننگ و عار کا شکار ہوجاتا ہے۔

امداد کرنے کے ساتھ عزّت نفس کا خیال رکھنا
04/18/2020 - 21:26

خلاصہ: آدمی کو خیال رکھنا چاہیے کہ غریبوں کی مدد کرکے ان کی عزت نفس پامال نہ کردے۔

غریبوں کی امداد، معاشرتی عمومی ثقافت بن جائے
04/18/2020 - 17:23

خلاصہ: کورونا وائرس کے اس المناک دورانیہ میں غریبوں کی مدد کرتے ہوئے، امداد کرنے کو معاشرتی عمومی ثقافت بنا لینا چاہیے۔

Subscribe to کورونا وائرس
ur.btid.org
Online: 27