مرد و زن

06/13/2023 - 08:01

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: «الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ رَجُلٍ غَيْرِ صَالِحٍ وَ أَيُّمَا اِمْرَأَةٍ خَدَمَتْ زَوْجَهَا سَبْعَةَ أَيَّامٍ غَلَقَ اَللَّهُ عَنْهَا سَبْعَةَ أَبْوَابِ اَلنَّارِ وَ فَتَحَ لَهَا ثَمَانِيَةَ أَبْوَابِ اَلْجَنَّةِ تَدْخُلُ مِنْ أَيْنَمَا شَاءَ

11/12/2022 - 10:11

قران کریم نے انسانوں کو شادی کی ترغیب ہے اور اسے فقر کے خاتمہ اور صاحب ثروت و مالدار ہونے کی بنیاد شمار کیا ہے ، ۔۔۔۔۔۔ إِن يَكونوا فُقَراءَ يُغنِهِمُ اللَّهُ مِن فَضلِهِ ۗ وَاللَّهُ واسِعٌ عَليمٌ ۔ (۱) ، اسحاق بن عمار نقل کرتے ہیں کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : ایک ادمی نے رسول خ

11/12/2022 - 09:32

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم:

نا محرم سے پردہ کرو چاہے نابینا ہی کیوں نہ ہو

قمی مشهدی ، میرزا محمد ، تفسير کنز الدقائق و بحر الغرائب ، ج ۹ ، ص ۲۸۲ ۔

11/12/2022 - 07:58

عن ام سلمه قالتْ:« کنتُ عندَ رسول الله صلی الله علیه و آله و عندهُ میمونهُ فاقبلَ ابنُ امّ مکتومٍ و ذلک بعد ان اُمرَ بالحجاب فقال صلی الله علیه و آله اِحتجِبا فقُلنا یارسول الله الیس اعمی لا یُبصرنا ؟ قال: افعمْیا وانِ انتما؟ الستُما تُبصرانه ؟» (۱)

میراث
12/11/2021 - 09:51

مرد و زَن کی میراث میں عدم مساوات پر مبنی شبہے کا ازالہ

انساني درجات اور روحاني مقامات میں مرد وعورت برابر برابر
01/27/2020 - 19:43

ميک اَپ شدہ جاہليت اور ٹيکنالوجي کے غرور ميں ڈوبے ہوئے مغربي معاشرے نے ’’اسلامي ثقافت اور اسلامي نکتہ نظر سے عورت کے مقام‘‘کے مقابلے ميں خود کو ايک بڑي مصيبت ميں گرفتار کرکے اپني فعاليت اور جدوجہد کو اور تيز کرديا ہے تاکہ شخصيت زن اورحقوق ِنسواں کي تازہ نسيم کا راستہ روک سکے اور مظلوم خواتين کو اُس تازہ فضا ميں سانس نہ لينے دے، اور خواتین کی عزت و وقار کو داؤ پر لگ دے، جبکہ اسکے برعکس اسلام نے خواتین کو وہ عزت و وقار عطا کیا ہے کہ جسکے بارے میں تہذیب و تمدن سے دور ہوس زدہ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے۔

Subscribe to مرد و زن
ur.btid.org
Online: 62