داعش

01/16/2024 - 07:14

ایرانی پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے شام اور عراق کے خودمختار کردستان علاقے میں موجود داعش اور موساد کے ٹھکانوں اور جاسوسی اڈوں کو میزائلوں سے اڑایا۔

انفجار
03/06/2022 - 06:21

پیشاور کا دلخراش سانحہ سنکر اور میڈیا کے ذریعہ نشر ہونے والے مناظر کو دیکھ کر سنگ دل انسانوں کے دل بھی لرز اٹھے ، جہاں ایک فرقہ اور ایک مکتب کے ماننے والوں کو اھل بیت رسول علیھم السلام کی محبت کی سزا میں گاہے بگاہے اپنے عزیزوں اور گود کے پالوں کی قربانیاں پیش کرنی پڑتی ہیں ۔

پیشاور بم بلاسٹ
03/05/2022 - 07:28

پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 60 افراد شہید جبکہ 200 افراد زخمی ہوگئے ہیں مرنے والوں میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔

تعارفی جائزہ: مدیریت توحش «إداره التوحش؛ اخطر مرحله ستمر بها الامه» management of savage
01/30/2022 - 19:28

داعش  در حقیقت ایک ایسا گروپ ہے جو در حقیقت ، دنیا میں کہیں بھی آگ کو بھڑکانے میں ملوّث ہوسکتا ہے اور اسکے وجود کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ابوبکر ناجی ابتدائی بحث میں «سائکس پیکو معاہدے کے بعد سے عالمی نظام حکومت» کے عنوان تلے لکھتا ہے کہ «سائکس پیکو» معاہدے کے بعد عالمی نظام دو بڑے حصوں میں تقسیم ہوگیاکہ جو یہی دو ریاستیں امریکہ اور روس ہیں جنہوں نے اپنے حلیفوں اور اتحادیوں کے ساتھ ایک مجموعہ کے طور پر آکر کام کرنے لگے، وہ ایک اور جگہ پر «طاقت کا وہم؛ فوجی طاقت اور جھوٹے میڈیا کے توسط سے»کے عنوان سےلکھتا ہے کہ عالمی نظام پر انکا تسلط انکی مرکزی قدرت و طاقت کے بل بوتے پر ہے، ابوبکر ناجی نے تین طریقوں سے طاقت کے مرکزیت کے عوامل کا مطالعہ کرتا ہے۔

امریکہ داعش کے ذریعےاپنے ناپاک اہداف تک نہیں پہنچ سکا تو اب وہ نئے طریقوں پر غور کررہا ہے، آیت اللہ امامی کاشانی
12/21/2019 - 19:56

 آیت اللہ امامی کاشانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی گہری سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے خطے میں داعش کو ایجاد کیا اور جب داعش کے ذریعہ وہ اپنے ناپاک اہداف تک نہیں پہنچ سکا تو اب وہ نئے طریقوں پر غور کررہا ہے۔

Subscribe to داعش
ur.btid.org
Online: 25