کفر

03/10/2020 - 14:48

امام صادق علیہ السلام:

«الرُّشَى فِي الحُكمِِ، هُو الكُفْرُ بِاللهِ»

(الكافي: 7/409/2)

فیصلہ کرنے میں رشوت لینا ہی اللہ پر کافر ہونا ہے۔

رشوت کا انجام
07/07/2019 - 11:12

پیامبر اکرم (صلى الله عليه و آله و سلم):

«إيّاكُم و الرّشوَةَ؛ فإنّها مَحضُ الكُفرِ و لا يَشُمُّ صاحِبُ الرّشوةِ رِيحَ الجَنَّةِ»

رشوت سے بچیں؛ کیونکہ وہ خالص کفر ہے اور رشوت دینے والا، جنت کی خوشبو نہیں سونگھ سکتا۔

کفر جہالت یا علم کی بنیاد پر
05/27/2019 - 12:35

خلاصہ: کفر دو طرح کا ہوسکتا ہے، لاعلمی اور جہالت سے کفر اختیار کرلینا یا جانتے ہوئے کفر کرنا۔

دل کا مکمل اندھا ہوجانا
05/27/2019 - 12:13

خلاصہ: کفر ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے کافر بالکل اندھا ہوجاتا ہے اور حق کو نہیں دیکھ سکتا۔

کفر، دل کی بیماری اور اس کا نتیجہ
05/27/2019 - 11:59

خلاصہ: جو شخص کفر کی بیماری میں باقی رہے گا اور اس بیماری سے صحت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا تو وہ ہمیشہ ہلاکت میں رہے گا۔

Subscribe to کفر
ur.btid.org
Online: 70