یاد خدا
یاد خدا کے آثار و فائد اور اس کا نتیجہ ، انسان کی خطاوں میں کمی ہے ، دنیا کی کوئی بھی فرد خدا کو یاد رکھ کر گھاٹے اور نقصان میں نہیں رہی ، یہی بس کہ بندہ کم و بیش اس کی یاد میں رہے اور اسے یاد رکھے ، اس کی یاد بڑی سے بڑی مشکلات و مصیبتوں میں انسانوں کی نجات کا وسیلہ و سبب بن جاتی ہے ۔
خدا کے ذکر کا مطلب یاد دہانی اور یاد آوری ہے، انسان جن چیزوں کو پسند کرتا ہے اور اس سے قلبی لگاو رکھتا ہے اسے اپنے ذہن میں دہراتا ہے ، اس سے انسیت اور اس مانوس رہنا اسے پسند ہے، بعض افراد فقط و فقط پیسے ، مال و دولت ، جائداد اور شہرت کے پیچھے دوڑتے ہیں ، یعنی کچھ لوگ دنیا کے پیچھے دوڑتے ہیں تو ک
إِنَّنِي أَنَا اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي [سورة طه ۱۴]بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز پڑھا کرو۔