نہج البلاغہ

02/09/2020 - 17:13

امیر المومنین (علیہ السلام)

«أَشَدُّ الذُّنُوبِ، مَا اسْتَخَفَّ بِهَا صَاحِبُهُ»

(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 477)

سخت ترین گناہ وہ ہے  جسے انجام دینے والا حقیر سمجھے۔

02/09/2020 - 17:12

امیرالمومنین علیہ السلام:

«لَا خَيْرَ فِي الصَّمْتِ عَنِ الْحُكْمِ، كَمَا أَنَّهُ لَا خَيْرَ فِي الْقَوْلِ بِالْجَهْل»

(نهج البلاغه حکیمانہ کلمات 471)

حکمت کی بات سے خاموشی اختیار کرنا کوئی خوبی نہیں  جس طرح جہالت کے ساتھ بات کرنے میں کوئی بھلائی نہیں۔

02/09/2020 - 17:04

«إِنَّ لِلَّهِ مَلَكاً يُنَادِي فِي كُلِّ يَوْمٍ:  لِدُوا لِلْمَوْتِ، وَ اجْمَعُوا لِلْفَنَاءِ، وَ ابْنُوا لِلْخَرَابِ»

(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 132)

علم نما
11/29/2018 - 06:48

ہر دور میں فاسقین کی ایک تعداد ایسی رہی ہے جو دین کا لبادہ اوڑھے دین کی حرمت کو پامال کرتے رہے ہیں،ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ان فاسد جرثوموں پر کڑی نگاہ رکھیں اور بصیرت دینی کا ثبوت دیتے ہوئے ایسے فتنوں کو جڑسے اکھاڑ پھیکیں جو دین کو رٹ تو چکے ہیں مگر ہضم نہیں کرپائے،حیلہ ھای شرعی کو اپنی عیاشی،اور رخصت اخلاقی کو بطور بہانہ پیش پیش رکھتے ہیں۔ اسی تناظر میں امام المتقین(ع) کا مندرجہ ذیل بیان بطور عبرت پیش خدمت ہے۔

دنیا اور آخرت کا گھر
06/24/2018 - 14:03

امام علی علیہ السلام:
«عَجِبتُ لِعامِرِ دارِ الفَناءِ و تارِكِ دارِ البَقاءِ!»
مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو فانی ہونے والے گھر کو  بنانے والا  اور باقی رہنے والے  گھر کو ترک کرنے والا ہے۔
(نہج البلاغہ، حکمت 126)

صفحات

Subscribe to نہج البلاغہ
ur.btid.org
Online: 28