شرح دعائے ماہ رمضان

گیارہویں رمضان کی دعا
04/13/2022 - 04:55

بسم‌الله الرحمن الرحیم

دعا
04/10/2022 - 06:44

ہم نے گذشتہ قسط میں دعائے ابوحمزه ثمالی کے فقرے « وَلا تَمْكُرْ بِی فِی حِیلَتِكْ » کی شرح میں تحریر کیا تھا کہ اگر خداوند متعال کی ذات چاہے تو انسان اپنے برے مقصد تک نہیں پہونچ سکتا ہے ۔

ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا اور دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح
05/23/2018 - 14:19

ماہ رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إِطْعامَ الطَّعامِ وَ إِفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الْاَمِلِینَ
ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں، اور با آواز بلند سلام کروں اور شرفاء کی مصاحبت کی توفیق عطا کر، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔

ماہ رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعااور دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح
05/23/2018 - 03:14

ماہ رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا
اَللّهُمَّ اَعِنّي فيہ عَلى صِيامِہ وَقِيامِہ وَجَنِّبني فيہ مِن هَفَواتِہ وَاثامِہ وَارْزُقني فيہ ذِكْرَكَ بِدَوامِہ بِتَوْفيقِكَ يا هادِيَ المُضِّلينَ۔
ترجمہ : اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے  رکھنےاور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ، اور اپنا ذکر اور اپنی یاد کی توفیق جاری رکھنے کی توفیق عطا فرما، اپنی توفیق کے واسطے اے گم گشتۂ راہ کی ہدایت کرنے والے۔

Subscribe to شرح دعائے ماہ رمضان
ur.btid.org
Online: 60