جوانی

جوانی میں اطاعتِ الٰہی کی اہمیت
05/13/2019 - 11:59

خلاصہ: جوانی میں انسان بہت ساری طاقتوں کا حامل ہوتا ہے جن کو رفتہ رفتہ بڑھاپے میں کھو بیٹھتا ہے، یہ طاقتیں جو انسان کو ملی ہیں، اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لئے ملی ہیں، نہ یہ کہ دنیا میں کھیل کود کے لئے، لہذا ان طاقتوں کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور فرمانبرداری میں لگا دینا چاہیے۔

جوانی رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی نگاہ میں
10/31/2018 - 05:26

خلاصہ: انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی جو وقت ہے وہ اس کی جوانی کا وقت ہے، اسی لئے ہم کو چاہئے کہ ہم اپنے اس قیمتی وقت  کو صحیح طریقہ سے استعمال کریں۔

جوان یا عالم ہو یا متعلم
09/06/2018 - 14:13

خلاصہ: انسان جوانی میں اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو سنوار سکتا ہے۔

جوانی حضرت علی(علیہ السلام) کی نظر میں
09/04/2018 - 11:38

خلاصہ:  احادیث میں آیا ہے کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے اور دنیا میں انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی جو وقت ہے وہ اس کی جوانی کا وقت ہے، اسی لئے ہم کو چاہئے کہ ہم اپنے اس قیمتی وقت  کو صحیح طریقہ سے استعمال کریں اور  اسے خدا اور معصومین(علیہم السلام) کی معرفت کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں۔

بابرکت جوانی
02/26/2018 - 19:43

خلاصہ: انسان کی عمر میں بعض ایسے وقت آتے ہیں جن کے ذریعہ وہ اپنے پوری زندگی کو آرام سے گزار سکتا ہے جوانی ان وقتوں میں سب سے اچھا اور بہترین وقت ہے۔

جوانی کو غنیمت جانو
02/26/2018 - 19:38

خلاصہ: جوانی ایک ایسی نعمت ہے جس کو اگر صحیح طریقہ سے استعمال نہیں کیا گیا تو سوائے پشیمانی کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا۔

Subscribe to جوانی
ur.btid.org
Online: 179