ولایت
04/27/2019 - 21:59
امام صادق علیہ السلام:اسلام کی سنگ بنیاد تین چیزوں پرہے:۱_نماز ۲_زکات ۳_ولایت جسمیں سے ہر ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہے۔(کافی ج2 ص18)
01/14/2019 - 17:55
خلاصہ: ولایت اور حکومت، اللہ تعالیٰ کا حق ہے، لہذا جسے اللہ اذن دے وہی شخص حکومت کرسکتا ہے۔
12/29/2018 - 05:49
خلاصہ: اھل سنت کے نقل کے مطابق: بل صراط پرولایت علی(علیہ السلام) کے بارے میں سوال کیا جائیگا۔
02/10/2018 - 18:21
اذان میں أشھد أن علیًّا ولي اللّہ کیوں کہتے ہیں اور حضرت علی علیہ السلام۔ کی ولایت کی شہادت کیوں دیتے ہیں؟ جواب ملاحظہ فرمائیں
02/04/2018 - 17:35
خلاصہ:روایتوں میں وارد ہوا ہے کہ صرف اپنے لئے دعا مانگنا مکروہ ہے۔