موت
06/13/2017 - 09:56
خلاصہ: غفلت حقیقت میں تمام برائیوں کی کنجی ہے، غفلت کی وجہ سے انسان بہت سے اجر و ثواب سے محروم رہ جاتا ہے، انسان کے اجر و ثواب میں کمی غفلت کی وجہ سے ہی ہوتی ہے، لہذا غفلت سے نجات میں سعادت ہے، بندگی کے اعلی درجوں تک پہونچنے کیلیے غفلت سے دوری لازمی امر ہے۔
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: موت انسان کی زندگی کے ختم ہونے کا نام ہے، اور ہر انسان کو ایک جیسی موت نہیں آتی، جس طرح انسان کے اعمال ہوتے ہیں اسی طریقہ سے اسے موت آتی ہے، حضرت علی(علیہ السلام) نے موت کی تین قسمیں بیان فرمائی ہیں۔