اطمینان قلب>یاد خدا>ذکر خدا

قرآن میں بلاؤوں کی حکمت
04/25/2020 - 11:16

خلاصہ: بلاء، خداوند متعال کی جانب سے ایک نعمت ہے جس کی وجہ سے جو لوگ ضلالت اور گمراہی میں زندگی گذار رہے ہیں سیدھے راستہ کے طرف پلٹ کر آجاتے ہیں۔

بلاء، انسان کے سکون کا سبب
04/22/2020 - 11:16

خلاصہ: جتنی بھی بلائیں اور مصیبتیں انسان پر نازل ہوتی ہیں، انسان کو چاہئے کے ان کا شکر اداء کریں کیونکہ وہ خدا کو یاد کرنے کا سبب بنتی ہیں۔

کینہ
12/13/2018 - 22:14

امیرالمؤمنین علیہ السلام:
جو کوئی کینہ کو اپنے آپ سے دور کرلے،اسکی عقل اور اسکے قلب کو آسودگی و آرام حاصل ہوجاتا ہے۔
غررالحكم حدیث 8584

سکون، اللہ کی یاد میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ہم جس انسان کو بھی اس دنیا میں دیکھینگے وہ کسی نہ کسی پریشانی میں گرفتار ہے انسان کو اس پریشانی سے چھٹکارا پانے کا سب سے آسان طریقہ خدا کی یاد میں پوشیدہ ہے، کیونکہ جو شخص بھی ہر حالت میں خدا کو یاد کریگا وہ کبھی بھی زندگی کی ان پریشانیوں سے پریشان  نہیں ہوگا۔

اللہ کا ذکر اور اطمینان قلب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: دنیا کی محبت انسان کو  گناہوں کی جانب راغب کرتی ہے اور گناہ انسان کی پریشانیوں کا سبب بنتا ہے، اس کا سب سے بہترین علاج خداوند متعال کو ہر لمحہ یاد کرنا ہے چاہے جو کام کریں کیونکہ خدا کو  یاد کرنے سے دل کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔

Subscribe to اطمینان قلب>یاد خدا>ذکر خدا
ur.btid.org
Online: 70