Sun, 10/29/2023 - 10:25
رسول خدا صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَ آلِه نے فرمایا: «مَنْ كانَ عنْدَهُ صَبيٌّ فَلْيَتَصابَ لَهُ ؛ جس پاس بچے ہوں وہ بچوں کیساتھ بچوں جیسا برتاو کرے» ۔ (۱)
رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم خود بھی بچوں کیساتھ بچوں کے مانند پیش آتے تھے ، جناب حسنین علیہما السلام سے کھیلتے تھے ، انہیں تحفے دیتے تھے اور انہیں خوش رکھتے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: وسائل الشيعه، ج ۵، ص۱۲۶ ۔
Add new comment