ہم ، اھلبیت علیہم السلام کے شکر گزار ہیں

Create: 07/16/2023 - 08:04

ایک دن امام حسن اور امام حسین علیہما السلام بیمار ہوگئے اس وقت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ، حضرت فاطمہ زہراء اور حسنین علیہم السلام نے مَنت مانی کی دونوں صحتیاب ہوگئے تو تین دن روزے رکھیں گے ، سبھی نے مَنت کے روزے رکھے مگر تینوں روز افطار کے وقت روٹیاں فقیر و یتیم و مسکین کو دے ، خدا نے اس کے بدلے میں سورہ دھر نازل کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔

«يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاء وَلَا شُكُورًا ؛ یہ بندے نذر کو پورا کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی سختی ہر طرف پھیلی ہوئی ہے ، یہ اس کی محبت میں مسکینً یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں ، ہم صرف اللہ کی مرضی کی خاطر تمہیں کھلاتے ہیں ورنہ نہ تم سے کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ» ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
18 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 77