Create: 04/09/2023 - 08:25
ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھنے کیلئے اذان صبح سے پہلے نیت ضروری ہے ، چاہیں تو پہلے ہی دن پورے مہینہ کی نیت کرلیں تاکہ بے فکر رہیں ۔
مگر مستحب ہے کہ ہر سحر کے بعد اس دن کے روزے کی نیت کی جائے
اگر سفر یا بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو آئندہ ماہ رمضان سے پہلے اس کی قضا کریں لیکن اگر ائندہ ماہ رمضان تک قضا نہ رکھ سکے تو قضا بھی انجام دیں گے اور ہر روزہ کے بدلے ایک مد طعام کفارے بھی دیں گے ۔
یک مد طعام مطلب کیا ؟
یعنی ۷۵۰ گرام چاول یا گیہوں یا خرما
چاہیں تو یہ مبلغ اپنے مرجع تقلید کے دفتر میں یا کسی مطمئن فقیر کو جو اسے کھانے پینے میں استعمال کرے گا ، دے سکتے ہیں ۔
Add new comment