کفارہ

04/09/2023 - 08:25

ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھنے کیلئے اذان صبح سے پہلے نیت ضروری ہے ، چاہیں تو پہلے ہی دن پورے مہینہ کی نیت کرلیں تاکہ بے فکر رہیں ۔

مگر مستحب ہے کہ ہر سحر کے بعد اس دن کے روزے کی نیت کی جائے

دنیا میں پریشانی+عکس نوشتہ
02/05/2020 - 08:42

امام صادق(علیہ السلام): جس گھڑی بند ے کے گناہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں اور اسکے پاس کوئی نیک عمل بھی نہیں ہوتا ہے کہ جو اسکے گناہوں کی بھرپائی کرسکے، تو پروردگار دنیا میں ہی اسے پریشانی میں ڈال دیتا ہے تاکہ اسکے گناہوں کا کفارہ ہوجائے۔[کافی ج۲ ص۴۴۴]

Subscribe to کفارہ
ur.btid.org
Online: 31