سعودیہ میں تکفیری وھابیوں کے ہاتھوں شیعوں کا قتل 

Tue, 03/15/2022 - 07:35
سعودی میں شیعوں کا قتل

محبت اہل بیت کے جرم میں سعودیہ میں تکفیری وھابیوں کے ہاتھوں کے شیعوں کا قتل 

13 کی عمر میں اسے بے بنیاد الزام لگا کر گرفتار کرلیا ، بچپنا جیل کی سلاخوں کے پیچھے کٹا ، کچھ برس تک جیل اور ٹارچر کی سخت ترین سزا کاٹنے کے باوجود ، مظلومانہ طریقہ سے سر کو تن سے جدا کردیا گیا ، یہ تمام جنایتیں دنیا کی انکھوں کے سامنے اور موت جیسے چھائے ہوئے سنٹے میں انجام پائے ، پھر کیونکر ایسا نہ ہو کہ انکھیں نیلی اور ان کے بال سنہرے نہ تھے ۔

ان دنوں دنیا کے تمام ازادی پسند لوگوں کے دل ، سعودی تکفیری دھشتگردوں سے کہ جو دین کو فقط بڑی ڈاڑھی اور مونڈی ہوئی مونچھ پر منحصر جانتے ہیں، خون ہیں ۔

سعودیہ کی ظالم کی حکومت نے ، دسیوں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کی،  فقط اهل بیت پیغمبر (ص) سے  محبت کے جرم میں ، تلوار سے گردیں اڑا دیں ۔

البتہ یہ عمل تعجب آور نہیں ہے ، کیوں کہ ابتداء ہی سے ال شیخ اور ال سعود کی بنیادیں بے گناہوں کے خون بہانے پر رکھی گئیں ہیں ، اور انسانیت کے حق میں ان کی یہ جنایت ، تاریخ انسانیت پر سیاہ دھبہ ہوگی ۔

وَلَا تَحْسَبنَ‏َّ اللَّهَ غَفِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّلِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَار ۔ (۱)

اور خبردار خدا کو ظالمین کے اعمال سے غافل نہ سمجھ لینا ، کہ وہ انہیں اس دن کے لئے مہلت دے رہا ہے ، جس دن آنکھیں خوف سے پتھرا جائیں گی ۔

و سَیعلَمُ الّذینَ ظَلَموا أَی مَنقَلَبٍ ینقَلِبونَ ۔ (۲)

 اور عنقریب ظالمین کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ کس جگہ پلٹا دیئے جائیں گے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: قران کریم ، سورہ ابراھیم ، ایت ۴۲
۲: قران کریم ، سورہ شعراء ، ایت ۲۲۷

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 192