سعودی

11/17/2022 - 10:19

شدت پسندی اور تباہ کاری پر حوصلہ افزائی

جھوٹے مطالب کی اشاعت

دہشتگرد گروہوں کی حمایت

سیکورٹی اہکاروں کے مرڈر پر ہمت بڑھانا

اسٹوڈنٹس کو بلوے ، توڑ پھوڑ اور مار پیٹ پر اُکسانا

ایران کو تقسیم کرنے والے افراد سے انٹرویو لینا

سعودی میں شیعوں کا قتل
03/15/2022 - 07:35

محبت اہل بیت کے جرم میں سعودیہ میں تکفیری وھابیوں کے ہاتھوں کے شیعوں کا قتل 

سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں 
04/04/2020 - 19:41

سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگئی ہے۔ ٹوئٹر پر اظہار رائے کے قیدی کے نام سے فعال بیچ کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے چند روز کے دوران مزید نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کچھ صحافی اور سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔ 

یمن پر سعودی اتحاد کے 19حملے 
04/04/2020 - 15:32

یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے۔
 رپورٹ کے مطابق سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں نے کل رات الجوف، مأرب، عمران اور حجه صوبوں پر درجنوں گولے داغے۔

یا اھل العالم ! نہ ایران ملوث تھا اور نہ کوئی شیعہ۔۔۔
01/29/2018 - 18:02

کسی کے بہکاوے میں نہ آتے ہوئے قارئین سے اپیل ہے کہ خطے میں مسلمانوں اور عرب دنیا کے لئے شیعہ اور ایرانی خطرے سے متعلق مزید غور و حوض کے ساتھ تحقیق کریں۔

Subscribe to سعودی
ur.btid.org
Online: 176