Mon, 12/27/2021 - 06:32
رسول اسلام سے روایت کے خداوند متعال نے جناب عیسی ع کو خطاب میں کہا:
«یَا عِیسَی أَنَا رَبُّکَ وَ رَبُّ آبَائِکَ اسْمِی وَاحِدٌ وَ أَنَا الْأَحَدُ الْمُتَفَرِّدُ بِخَلْقِ کُلِّ شَیْءٍ وَ کُلُّ شَیْءٍ مِنْ صُنْعِی» (۱)
اے عیسی میں تمھارا اور تمھارے ماں باپ کا پروردگار ہوں ، میں یک و تنہا (اکیلا) ہوں اور میں تنہا ہی تمام چیزوں کو پیدا کیا ہے ، تمام مخلوقات عالم میری ہی خلقت اور صناعیت کا نمونہ ہیں ۔
اس حدیث شریف میں فقط و فقط خداوند متعال کی ذات کو تمام چیزوں کا خالق اور پیدا کرنے والا بتایا گیا ہے اس کی ذات مقدس کو ہر شرک سے دور رکھا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: کافی، طبع الإسلامیة، ج8، ص 131 و تحف العقول عن آل الرسول صلی ال، ج 2، ص 496
Add new comment