مطیع و فرمانبردار

Wed, 04/15/2020 - 14:32

بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو بڑے پارسا نظر آتے ہیں لیکن ٹھہریئے ظاہرپرنہ جایئے ممکن ہے کہ انہیں گناہ کاموقع ہی نہ ملا ہو، انسان کے جوہر اسوقت سامنے آتے ہیں جب اسباب گناہ فراہم ہوں پھر بھی وہ اپنے آپکو بچا لےجائے۔

مطیع و فرمانبردار

...قَالَ مَعَاذَ اللَّـهِ إِنَّهُ رَبِّي أَحْسَنَ مَثْوَايَ ...یوسف نے کہا معاذ اللہ! (اللہ کی پناہ) وہ (تیرا شوہر) میرا مربی و محسن ہے اس نے مجھے بڑی عزت سے (اپنے گھر میں) ٹھہرایا ہے تو اس کے بدلے میں اس کی امانت میں خیانت کروں؟ [سورة يوسف۲۳]
پیغام:جناب یوسف ـ نے خدا کی اطاعت کی لذت کو فعل حرام کی لذت پر ترجیح دی اور شیطان کے فریب میں نہ آئے اس لیے کہ شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ تمام نوجوانوں کو برائی میں مبتلا کردے لیکن صاحب کردار جوان پاک و پاکیزگی کی دائمی لذت کو گناہ کی چند لحظے کی لذت پر ترجیح دیتا ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 40