Mon, 03/02/2020 - 19:38
امام کاظم علیه السّلام:
«اِنَّ الحَرامَ لا یُنمی، وَ اِن نَمی لا یُبارَکُ لَهُ فیهِ، وَ ما اَنفَقَهُ لَم یُوجَر عَلَیهِ وَ ما خَلَّفَهُ کانَ زادَهُ إلَی النّارِ.»
یقیناً حرام مال بڑھتا نہیں ہے، اگر بڑے تو بھی اس میں کوئی برکت نہیں ہوتا، اور اگر اس سے انفاق کیا جائے تو اس کا کوئی اجر نہیں ہوتا اور جو باقی بچتا ہے تو وہ جہنم کی آگ کے لئے زادِ راہ ہے۔
(مسند الامام الکاظم(ع)، ج 2، ص379)
Add new comment