Wed, 02/26/2020 - 20:27
مفضل کہتا ہے امام صادق علیه السلام نے مجھ سے فرمایا:
«أَنْهَاكَ عَنْ خَصْلَتَيْنِ فِيهِمَا هَلَاكُ الرّجَالِ أَنْهَاكَ أَنْ تَدِينَ اللّهَ بِالْبَاطِلِ وَ تُفْتِيَ النّاسَ بِمَا لَا تَعْلَمُ»
تمہیں دو خصلتوں سے منع کرتا ہوں جس میں لوگوں کی ہلاکت ہے: تمہیں باطل طریقہ سے اللہ کی سنت پر چلنے اور لوگوں کو بغیر علم کے فتوا دینے سے منع کرتا ہوں۔
[اصول کافی، کتاب فضل علم، حدیث 95]
Add new comment